کل بروز پیر عیدالفطرہوگی

مسجدقاسم علی خان سے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شہادتوں کی بنیاد پر کل بروز پیر عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔ جبکہ حکومت پاکستان نے کل روزہ رکھنے کا علان کردیا ۔ 


Picture from Malakand News