عمران خان پاکستان اور اس کی قوم کے عظیم اور سچے لیڈر ہیں۔


عمران خان 


جو ہمیشہ پاکستان کی بہتری کے لیے فیصلہ کرتے ہیں۔

گزشتہ کئی مہینو سے یہ اقدام جاری ہے کہ عمران کی حکومت کو گر ا کر امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو خوش کیا جاسکے ۔ یہ لوگ نہ صرف عمران خان کے بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں ۔ روس کے دورے اور اسکے خلاف ووٹ نہ ڈالنے پر امریکہ عمران خان کی حکومت کو گرانے میں مصروف ہیں ۔ امریکہ سے کرڑو ڈالر پاکستان میں آچکھے ہیں تا کہ غدار ایم پی ایز کو خریدا جاسکے ۔ پی ڈی ایم عمان خان دشمن نہیں بلکہ پاکستان دشمن بھی ہے۔  لہذا تمام محب وطن پاکستانیوں کو اکھٹا ہونا پڑھے گا اور ان غداروں کہ سبق سیکھانا پھڑے گا۔ امریکہ نے پاکستان اور عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے جو اقدام کیا وہ نیچے تصویر میں دیکھیں ۔