محکمہ سول سکٹریٹ خیبر پختونخوا پشاور میں درجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں ۔ جس کےلئے صوبہ  خیبر پختونخوا کے سکونتی امیدواروں سے کوائف  کے مطابق درخواستیں طلب ہیں ۔ 

خالی اسامیاں خالص میرٹ کے بنیاد پر ہونگی ۔