کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے وفات پانے والے کی میت اچھوت نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت WHO

ابھی تک میت کو چھونے والے افراد کو یہ وائرس لگنے کی کوئی اطلاع نہیں۔

اسے غسل دیا جاسکتا ہے۔
اسے کفن پہنایا جاسکتا ہے۔
اسے عزت کے ساتھ دفنایا جا سکتا ہے۔

مہربانی فرماکر یہ رپورٹ اگے شیئر کریں اور  مسلمان میتوں کو بے حرمتی سے بچائیں - شکریہ 

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

PDA MEDIA CELL