درگئ میں تیز رفتاری کے باعث مو ٹرکارڈرایءوار سے بے قابو ہو کر مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر شدید زجمئ زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال درگئ پہنچایا گیا جہاں پر دونوں کے حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے موٹر کار نمبرAE9732 ملاکنڈ ڈرائیور انظمام ولدجاوید ساکن خانگھری سخاکوٹ بتایا جاتاہے مو قع ملاکنڈ لیویز تھانہ درگئی کے صوبیدار پیر جمال شاہ، تفتیشی آفیسر عبید خان اور دیگر لیو یز نفری بمعہ سول ڈیفنس کے جوان جا ئےوقوعہ پر پہنچی.
0 تبصرے