ہر سال مالاکنڈ کے لوگ خوشی سے پاکستان کا یوم آزادی مناتے ہیں ، ہریان کوٹ گاؤں ان میں سے ایک ہے۔ کئی سالوں سے ہریان کوٹ ویلیج کی ایک کمیٹی  ہے جو پاکستان کا یوم آزادی منانے کے لتے تیاری کرتے   ہے-  - 

١
اس  سال بھی کمیٹی کے تمام ممبر زنے بھرپور تیاری  کی تھی - ممبرز میں فضل حق ، لائق خان ، ابوزر جان ، عطا الرحمن ،بخت رواں، کفایت اللہ  ، شہریاز باچا  عبد رشید ، ابوسعید ،اعجاز احمد، آدم خان، فضلی  وغیرہ شامل ہے  -

بتایا جاتا ہے ، کہ لائق خان نے اس کمیٹی کی شروعا ت کی تھی . لیکن کمیٹی کے ساتھ تمام گاؤں کے لوگ اس موقے پر بھر پور حصّہ لیتے ہے ، ہریانکوٹ میں اس سال جشن یومی آزادی بڑ ے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا - اسلتے اس سال تحصیل درگئی میں ہریانکوٹ  گاؤں دوسرے گاؤں سے آگے نکل گیا -


٢

٣

پچھلے سال انڈیا کے خلاف جلوس بھی اس گاؤں سے نکالا گیا . جس کی ویڈیو نیچے ہے 


 

ہریانکوٹ  کی اس سال کے 14 اگست کی پوری ویڈیو دیکنے کے لیے یہاں کلک کریں -