جب آپ تراویح پڑھ رہے ہیں ، اور آپ ایک ایک کرکے گن رہے ہیں۔
  -تو آپ کو اس طریقہ پر  گنے چاہیں

تراویح
پہلے 10 تراویح کے لئے ، آپ کو بڑھتے ہوئے ہندسوں کی طریقے کی گنتی کی ضرورت   ہے -  جیسے 2، 4، 6، 8، 10 وغیرہ۔ جب 10 مکمل ہوجا ئے- تو آپ اس طرح گنتی کریں - کہ 10، 8، 6، 4 اور آخری 2 رہ گئے 
..تو اس آپ کے زہن میں یہی ہوگا ، کہ تھو ڑے رھ گئیں 
باقی تھکاوٹ کا دارومدار افطاری میں زیادہ خوراک کی وجہ بھی ہے - لہذا افطاری میں احتیاط کر یں 
اصل میں ہم زیادہ کھانا کھا کر ، پھر ایک جگہ سے دوسرے جگہ ہل نہیں سکتے