اگر سابق ایم پی اے سیّد محمد علی شاہ باچہ پریہ ثا بت ہو جا ئے کہ سینٹ الیکشن ویڈیو میں دیکھے جانے والے کرپشن میں محمد علی شاہ باچہ ملوث تھا
تو سیّد محمد علی شاہ باچہ کے خلاف کون کون سےقانونی دفعات ہو سکتے ہیں
حالنکہ انہوں نے صاف انکار کیا ہوا ہے کہ یہ دونوں الگ ویڈیوز ہیں۔
سید محمد علی شاہ باچا کا موقف سینیٹ کے مبینہ انتخابی ویڈیو میں دیکھا گیا ویڈیو دیکنے کے لئے یہاں کلک کرے
171E رشوت ستانی کی سزا
سیکشن کی تفصیلات
جو بھی رشوت لینےیا دینے کا جرم کرتا ہے اس کو ایک سال کی مدت کے لئےقید یا تو جرمانہ یا دونوں کی سزا دی جائے گی۔
بشرطیکہ سلوک کرکے رشوت لینے پر صرف جرمانے کی سزا دی جائے۔
وضاحت۔ سلوک کرنے کا مطلب یہ ہے کہ رشوت کی وہ شکل جہاں طمانیت کھانے ، پینے ، تفریح یا فراہمی پر مشتمل ہو۔
وکلا صاحبان اپنے قیمتی مشورے کمینٹ میں ضرور دے
0 تبصرے